اہم خبریں

ہم ججزکے ساتھ کھڑے ہیں،پاکستان بارکونسل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس پر تنقید کے بعد وکلاءچیف جسٹس کے حق میں میدان میں آ گئے،پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید ، حسن رضا پاشا اورصدرسپریم کورٹ بار شہزاد شوکت کی مشترکہ پریس کانفرنس ،،صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا ججزکے خلاف مہم جوئی کی بدقسمت روایت چل پڑی ہے۔ اداروں اور ججز پر تنقید کرنے والی روش کو روکنا ہو گا ہم ججزکے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں قانونی خلا پرتو بات کی جا سکتی ہے لیکن ججز کی توہین نہیں

متعلقہ خبریں