نوڈیرو( اےبی این نیوز )عوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے،ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں،مہنگائی اور بیرزگاری سے ہے ،آپ عوام کی طاقت سے میں وزیر اعظم بنوں گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نوڈیرومیں تقریب سے خطاب کہاہم نے بطور ریاست فیصلہ کر لیا تھا کہ جو قربانیاں عوام نے دیں اس پر سمجھوتہ ہو،قربانیوں پر سمجھوتہ کر کے دہشت گردوں سے بات جیت کی گئی،ہم نے دعوت دی آئیں کراچی میں بہت جگہ ہے یہاں اپنا گھر بنائیں،تقریب کے دوران بلاول بھٹو اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے















