اہم خبریں

سمیرا ملک مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدارت سے مستعفی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدارت سے استعفی دے دیا۔سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو بھجوا دیا، ایک لائن کے استعفیٰ میں عہدہ چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں