پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنماشہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کیخلاف پشاورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ،کہا انتخابی نشان الاٹ کرنے سے پہلے امیدوار سے ان کی رائے لی جاتی ہے،ریٹرننگ افسر سے بار بار رابطہ کیا گیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا،درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے















