اہم خبریں

عام انتخابات، 25 کروڑ واٹرمارک بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں 25 کروڑ واٹرمارک بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ، پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری دے دی گئی،عام انتخابات کیلئے تین پرنٹنگ مشینوں سے بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے،الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے موقع پر پرنٹنگ کارپوریشنز کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں