اہم خبریں

8 فروری قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )8فروری کا دن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا دن نہیں ، بلکہ انتخاب کا دن قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے ،لیگی صدر شہباز شریف کا ٹویٹ،،کہا8فروری تعلیم، صحت ،روزگار کی فراہمی کے عہد کا بھی دن ہے ،ایک بار پھر ہم سب کے مل کر کام کرنے کاعہد کرنے کا دن بھی ہے ،آئیں نفرتیں مٹاکر پاکستان اور عوام کے روزگار کیلئے ایک ہو جائیں ،آئیں،سستی بجلی ،گیس ،مہنگائی میں کمی ،ترقی خوشحالی کیلئے ایک ہو جائیں

متعلقہ خبریں