اہم خبریں

مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے

لکھنؤ (نیوزڈیسک) اردو کے مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے۔ ان کی بیٹی کے مطابق 3 روز سے خراب تھی جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکے اور 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ وہ طویل مدت سے گلے کے کینسر میں مبتلا ء تھے۔ ان کے پسماندگان میں 4 بیٹیاں ، بیٹے اور بیوہ کو چھوڑا ہے ، ان کی نظموں میں شہدبا اور ماں ہیں جس میں انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں