اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا،این اے 130 اور پی پی 170 سے دستبردار ہورہاہوں، شفقت محمود نے این اے 130اور پی پی 170سے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھےالیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،کسی بھی سیٹ سے امیدوارنہیں ہوں۔















