اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئےبجٹ سازی پرکام شروع کردیا، وزارت تجارت نے15فروری تک تجاویز طلب کرلیں ،ایف بی آر،وزارت صنعت و پیداوار،نیشنل ٹیرف کمیشن سے تجاویزطلب ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی, انجنئیرنگ ڈویلپمننٹ بورڈ سے تجاویز مانگی گئی ہیں















