اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی اور گیس کے کنکشن کٹیں گے،ایف بی آرنے15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے مشن پر کام تیز کردیا، ایف بی آر جنوری 2024 کے دوران انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرے گا، پہلے مرحلے میں نان فائلرز کے موبائل سم کارڈز بلاک کیے جائیں گے















