اہم خبریں

الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررالیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کل ہو گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنیچ سماعت کرے گاجسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کاحصہ ہو نگے۔

متعلقہ خبریں