اہم خبریں

400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان،100 ارب روپے کے اسلامی بانڈز ایک سال کیلئے فروخت کئے جائیں گے،اسلامی بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کئے جائیں گے

متعلقہ خبریں