کندھ کوٹ ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج سے 4 ملازمین جاں بحق،ملازمین میں مشتاق مگسی،فرید احمد ،ماجدعلی اور عبدالرؤف شامل ہیں،صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ کشمور روانہ ،جاں بحق ملازمین کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے،چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹس لے لیا،کمشنر اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کر لی۔















