اہم خبریں

ملک عامر ڈوگر کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک عامر ڈوگر کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان ،اے بی این نیوسے گفتگو میں کہا این اے 149 سے الیکشن لڑ رہا ہو ں،اپنے قائد کے ساتھ کھڑاہوں،ہم نے جماعت کیلئے قید و بند کی صعوبتیں سہیں،ثابت قدم رہے

متعلقہ خبریں