اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عا م انتخا با ت، پی ٹی آ ئی کے شیرافضل مروت،شہریار آفریدی ، شاندانہ گلزار ، ریحانہ ڈار سمیت متعدد رہنماوں کو الیکشن لڑ نےکی اجازت مل گئی،، بانی پی ٹی آ ئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ ،،، ، اسلام آباد سے پی ٹی آ ئی امیدوار ظفر علی شاہ کی اپیلیں منظور،کرا چی سے فردوس شمیم نقوی کے کاغذات کیخلاف ایم کیو ایم کے رہنما حسان صابر کی درخواست مسترد،فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج ، فواد چوہدری کا فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جا نے کا اعلان ،،،چوہدری پرویز ا لہیٰ،مونس الہی اور فیملی کے کاغذات نامزدگی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، مرا د سعید کو الیکشن لڑ نے کی اجا زت نہ ملی، سوات کے این اے 3 اور چا ر سے کا غذات مسترد،، ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کےکاغذات نامزدگی بھی منظور، آ ر او کا فیصلہ کا لعدم قرار دیدیا گیا۔















