کراچی( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے کی کمی سے 282 روپے 22 پیسے ہوگئی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز کی سطح 282 روپے 34 پیسے پر بند ہوا















