اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ صحیح وقت پر آیا ہے۔پیر کو نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے مزید کہا کہ آئین میں نہیں لکھا کہ کتنی سزا ہوگی، سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے، وقت کے لحاظ سے بہت اہم تھا۔
