اہم خبریں

الیکشن میں تاخیر کی گنجائش نہیں،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز      )الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے،، مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔ نگرا ن وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو کہا انتخابات کے حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے،، کوشش کررہے ہیں کہ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے قبل مکمل کریں،جرائم پر قابو پانے کیلئے قوانین کو مزید سخت کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں