اہم خبریں

شہباز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (    )پیپلز پارٹی کے محسود مندوخیل کی شہباز شریف کے خلاف اپیل مسترد ، شہباز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی،،ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب ، پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفو ظ ، اسلام آباد سے پی ٹی آئی رہنما سید ظفر علی شاہ کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفو ظ۔ پی ٹی آ ئی رہنما علی امین گنڈا پو ر کو بھی الیکشن لڑ نے کا پر وانہ مل گیا،،ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹے انتخابات کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

متعلقہ خبریں