اسلام آباد (اے بی این نیوز)دنیا کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا، کورونا وائرس کی نئی قسم 60 ممالک تک پھیل گئی،پاکستان میں بھی ’’جے این و ن‘‘ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے الرٹ ، چاروں صوبوں کو ایڈوائزری جاری، بارڈرز ہیلتھ سروسز نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں اور زمینی سرحدوں پر مسافروں کی اسکریننگ کا آغاز کر دیا ۔
