اہم خبریں

این اے 119 لاہور ، مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا پر وانہ مل گیا

این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد،،، الیکشن لڑنے کا پر وانہ مل گیا،ایپلٹ ٹربیونل لا ہو ر میں شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی ، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب ،، پشاور کے الیکشن ٹربیونل میں 33 ،ملتان الیکشن ٹریبونل میں 40 سے زائد اپیلوں پر سماعت،وہاڑی سے سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

متعلقہ خبریں