لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارر وائی 7 دہشت گرد گرفتار ۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ خفیہ معلومات پر لاہور، قصور، بہاول نگر ،سرگودھا اور بہاولپور میں کارروائی کی گئی ۔لاہور سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار ،دہشت گردوں سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا جبکہ دیگر گرفتارہونے والے دہشتگردوں میں شناخت خان زمان، شاہ محمد،احمد شاہ ،نور ،، عابد، خالد محمود اور عظیم کے نام شامل ہیں ۔