اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مر یم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آ ئی نے سینیٹ میں الیکشن التوا کی قراداد کی حما یت کی ، مظلومیت کا ڈھول بجانے والوں کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی والے الیکشن روکنے کے لیے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ گئے، اب پا کستان کے عوام کو الیکشن چا ہیں ۔ 8 فر وری کو ہی الیکشن ہو ں گئے ، ملک نو مئی والو ں کے نہیں 28 مئی والوں کے حوالے ہو گا ، نو مئی والو ں پر آ ر ٹیکل 6 لگنا چا ہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کےاندر مخا لفت با ہر لیول پلینئگ کا نا ٹک کر تے ہیں ، کیا نواز شریف کو لیو ل پلیئنگ فیلڈ ملی ، مسلم لیگ ن کی الیکشن کی تیاری مکمل ہے ، پی ٹی آ ئی ڈرامے با زی بند کر ے ، قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ نو مئی جیسے واقعات کرنے والے کو ووٹ دینا ہے یااٹھائیس مئی والے کو۔