اہم خبریں

سردی سےبچنے کیلئے لگائی آگ 4 افراد کی جان لے گئی

حافظ آباد (نیوزڈیسک) سردی سےبچنے کیلئے لگائی آگ جان لے گئی ،حافظ آباد میں چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ جانوروں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے گئی تھی ۔ چھت گرنے سے زخمی ہونے و الوں میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے ۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اہل خانہ کا بھی کہنا ہے کہ آگ بکریوں کیلئے جلا ئی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں