اہم خبریں

پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار

سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ آخری مرحلے میں داخل،پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ،آسٹریلیا کو صرف 25 رنز درکار۔ دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی 115 رنز پر آؤٹ ہو گئے،آسٹریلیا نے 105 رنز بنالیئے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے ، جیت کے لیے صرف 25 رنز درکار ہیں ۔ پاکستان نے ، تیسرے روز کے آخر تک 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز ہی بنائے تھے جبکہ پاکستان کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں