اہم خبریں

الیکشن ٹریبونل نے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل کے جج کامران حیات نے آر او کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔

متعلقہ خبریں