اہم خبریں

میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا ہے، وہ اے بی این نیوز سے گفتگو کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں، 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہیئں۔

متعلقہ خبریں