اہم خبریں

انٹربینک ، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی ( اے بی این نیوز   )انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی،انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کی کمی سے 281 روپے67 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا

متعلقہ خبریں