لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا پر زبان بندی،اجازت کے بغیر پوسٹ کو لائیک بھی نہیں کرسکیں گے،گورنمنٹ سروس رولز 1966 میں تبدیلی،ریگولیشن ونگ نے سمری تیار کرلی،حقائق کے برعکس خبریں میڈیا آنے پر حکومت کا اقدام اب سرکاری ملازمین سوشل میڈیا یا کسی ویب سائٹ ٹوئٹر ،فیس بک،انسٹاگرام ،وٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا آپ پر اپنی رائے نہیں دے سکیں گے۔