اہم خبریں

اسلام آباد، ٹمبر گودام میں آگ ،شدت اختیارکرگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے آئی الیون سیکٹر کے ٹمبر گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بھجانے کے آپریشن میں مصروف آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کاعمل جاری، سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں لیکن کروڑوں روپے مالیت کی لکڑی جل گئی۔

متعلقہ خبریں