اہم خبریں

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس ، لارجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کے الیکشن ایکٹ کی حمایت کی تھی،تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز نے بھی اٹارنی جنرل کے موقف کی تائید کی تھی۔

متعلقہ خبریں