سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، 1وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے، ڈیوڈ وارنر 34 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے 107 رنز بنا لیے ہیں عثمان خواجہ اور مارنش لبوشین کریز پر موجود ہیں ۔پاکستان کے آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی، پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔