اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے،قاسم سوری نے آر او کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپیل جمع نہیں کرائی ،اپیل جمع کرانے کا آج آخری روز تھا ،ریٹرننگ افسر نے این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات مسترد کردئے تھے۔















