اہم خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،حصص بازار میں مثبت رجحان رہا

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ،ہفتے کے تیسرے روز حصص بازار میں مثبت رجحان رہا ،100انڈیکس میں 297 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،100انڈیکس 64646 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا،گزشتہ روز انڈیکس 64349 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں