اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،پولیس کے ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے۔ یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں پیش نامعلوم افراد گاڑی پر فائر نگ جس سے محسن داوڑ محفوظ رہے کیونکہ ان کی گاڑی بلٹ پروف تھی پولیس کے ملزمان کو پکڑنے کے لیے چھاپے،محسن داوڑ کو قریبی محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا۔