اہم خبریں

انتخابی نامزدگی مسترد، آج اپیلیں دائر کرنیکا آ خر ی دن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن ، ملتان میں مجموعی طور پر 58 اپیلیں دائر ،13 اپیلوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب ، 45 اپیلوں پر آ ج سما عت ہو گی نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ، دفتر ی اعترا ض ختم ،ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری ، درخواست پر دفتری اعتراض ختم۔ اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10جنوری تک فیصلہ کریں گے جبکہ امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے،امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

متعلقہ خبریں