اہم خبریں

ملک کے مختلف علاقوں بارش کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں خشک سردی کا راج رہے گا لیکن چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے ،سردی کے شدت میں اضافہ ہوگا،بارش سے سردی کی شدت میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجا ب خیبرپختونخوا اور سندھ کے بالائی علاقوں سمیت بلوچستان میں دھند کا راج رہے گا، ملک کے شمالی علاقہ جات سردی کے لپیٹ میں رہیں گے۔

متعلقہ خبریں