اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن میں پاکستانی عوام سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں،ہم نے ان کو آوے آوے اورجاوے جاوے تک رکھاہواہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کا ایوان میں اظہار خیال کہااگر انتخابی عمل ٹھیک نہ ہو تو سوالات پیدا ہو ں گے،انتخابات کیلئے آزادانہ ماحول دینا چاہیے، سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر ملک کی بہتری کیلئے سوچنا ہو گا
