اہم خبریں

انتخابات میں قوم آزمودہ پارٹیوں سے جان چھڑائے، سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیاسال ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا سال ثابت ہو،پاکستانیوں سمیت پوری امت کی کامیابی اور کامرانی کیلئے دعا گو ہیں،اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کو فتح نصیب ہو، کشمیریوں سمیت مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے دعاگو ہیں، عوام سے اپیل ہے انتخابات میں ترازو پر اعتماد کرکے اسلامی خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھے، انتخابات میں قوم کے پاس موقع ہے کہ آزمودہ پارٹیوں سے جان چھڑائے۔

متعلقہ خبریں