اسلام آباد (اے بی این نیوز )عام انتخابات 2024 کیلئے سیاسی سرگرمیوں اور ملاقاتوں سلسلہ تیز ،جے یو آئی (ف) اور اور ایم کیو ایم کے درمیان آج بیٹھک ہوگی ، راشد محمود سومرو وفد کے ساتھ متحدہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی سربراہی مصطفیٰ کمال کرینگے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتخابات میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت ہوگی















