اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )نیب سزا یافتہ کے الیکشن لڑنے کے خلاف میدان میں آگیا ،نیب نے استدعا کی ہے کہ الیکشن لڑنے کیلئے نیب سزا یافتہ کی10 سال تک نااہلی کی مدت بحال کی جائے، نیز سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے،چیئرمین نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ،سزا یافتہ الیکشن لڑنے کیلئے ہائیکورٹ سنگل بینچ فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں ،جون میں سنگل بینچ نے نیب نااہلی کی مدت 10کی بجائے 5 سال کر دی ،سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ،الیکشن لڑنے کیلئے سنگل بینچ کے فیصلے کا حوالہ دیا جا رہا ہے ، عدالت انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بینچ کا فیصلہ فوری معطل کرے۔















