اہم خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا،اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی کی قیمت 256 روپے 42 پیسے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقرر، دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے 52 پیسے مقرر تھی۔

متعلقہ خبریں