اہم خبریں

غزہ جنگ ، پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ کے باعث پاکستان بھرمیں سال نوکی تقریبات پر پابندی عائد ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سال نو سادگی سے منانے کا اعلان ، ملک کے مختلف شہروں میں نیوائیرنائٹ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے ملک بھر میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے تھے کئی افرد گرفتار،سینکڑوں مقدمات درج۔

متعلقہ خبریں