اہم خبریں

جعلی ادویات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی ( اے بی این نیوز   )ڈریپ کا جعلی ادویات بنانے والی غیر قانونی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے غیر معیاری ادویات کا الرٹ جاری کر دیا ،ال کوسائم کیپسول کا بیچ نمبر 110 غیر معیاری قرارسینوکسائم خشک سیرپ کا بیچ نمبر 101S13، کلوس جی ٹیبلیٹ کا بیچ نمبر 760 بھی غیر معیاری قرار فلوکس جی کا بیچ نمبر 761، ایمکوس کا بیچ نمبر 23218 بھی غیر معیاری قرار ،سنیگ زون کا بیچ نمبر L23_4، لائن ذولیڈ کا بیچ نمبر 002 کا الرٹ بھی جاری،ڈریپ کی فوری طورپر ادویات کا استعمال روکنے کی ہدایت،سی ڈی ایل کراچی نے سیٹا فینڈ انفویشن کے بارے ڈریپ کو رپورٹ کیا،،ڈریپ نے متعلقہ کمپنیوں کو فوری طور پر غیر معیاری دوائی مارکیٹ سےاٹھانےکی ہدایت کر دی تمام فارمسٹ،کیمسٹ،میڈیکل سٹورز ان بیچز کی ادویات کی فراہمی فوری روکیں۔

متعلقہ خبریں