اہم خبریں

شیخ رشید کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان،ویڈیوپیغام میں کہامجھے 942روپے نہ دینے پر نااہل قرار دیاگیا، الزام ہے میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کئے،میں آج تک مری کے ریسٹ ہاؤس نہیں ٹھہرا، ایک زمین کے مچلکے کا الزام لگایا کہ ڈکلیئر نہیں کی،میرے اوپر ٹیکس چھپانے کا بھی الزام لگا،میں نے آج تک ٹیکس نہیں چھپایا،مجھے نااہلی قبول ہے، نااہل کیا جانا میرے لئے اعزاز ہے، میں اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا

متعلقہ خبریں