اہم خبریں

بلاول لاڑکانہ سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے، کاغذات نامزدگی درست قرار،،آصف علی زرداری کے نواب شاہ سے کاغذات نامزدگی درست قرار،،مراد علی شاہ جامشورو سے الیکشن لڑینگے،کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں