اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بلے کے حق میں حکم امتنا ع ، الیکشن کمیشن نےپشاورہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائرکردی،نظر ثانی درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل نے دائر کی،پشاور ہائیکورٹ نے 26 دسمبر کو الیکشن کمیشن کا معطل کیا تھا ،، اور الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری رکھنے کا حکم دیا تھا۔















