اہم خبریں

شہبازشر یف آج انتخابی مہم کا آغاز کرینگے،جلسے کی تیاریاں مکمل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا۔پارٹی صدر شہباز شریف شیخوپورہ میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے ۔جلسے کی تمام تیا ریا ں مکمل ہو گئیں۔ اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا ہے نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا ،شیخوپورہ نے ہمیشہ ثابت کیا کہ یہ شہر نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے۔

متعلقہ خبریں