اہم خبریں

کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا آ خر ی دن ، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج آ خر ی دن ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی مسترد، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات پر بھی اعتراض عائد کردیا گیا ، استحکام پاکستان پارٹی کےصدرعبدالعلیم خان کے کاغذات منظور، جہانگیر ترین کے کاغذات نا مزدگی پرجانچ پڑتا ل مکمل ، فیصلہ ، آج سنا یا جا ئے گا دوسری طرف بلا ول بھٹو کے لا ہو ر سے کا غذات نا مزدگی پر اعترا ضا ت کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ،بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر بھی فیصلہ آج ہوگا۔

متعلقہ خبریں