اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، ترجمان وزارت صحت کے مطابق کیماڑی، حیدر آباد، چمن اور پشاور کے چار نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،پاکستان میں دنیا کا وسیع اور حساس ترین پولیو سرویلنس نظام موجود ہے،پولیو سرویلنس نظام کی وجہ سے فوری وائرس کی تصدیق میں کامیابی ہوتی ہے۔
